اسلامک تجارت
اللہ تعالیٰ کے کرم سے، میں آج کامیابی کے راستے پر گامزن ہوں۔میری کہانی کسی امیر یا مڈل کلاس فیملی سے نہیں بلکہ شوہر کی وفات کے بعد کی ہے۔ میں نے اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔ میں نے مختلف کمپنیوں کی پروڈکٹس گھر گھر جا کر بیچیں۔ اکثر لوگ بے عزتی کر کے دروازہ بند کر لیتے، مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ میں نے گھروں میں مارکیٹنگ کی، اور یہاں تک کہ بس سٹاپ پر موبائل سمز بھی بیچیں۔ اکثر لوگوں کو سم لینے کے لیے منت سماجت کرنی پڑی۔ کچھ لوگ بے ہودگی بھی کرتے، جبکہ کچھ اچھی تربیت کے ہوتے۔ لیکن ہر حالت میں، میں نے محنت کی اور حلال کمایا۔آج، میری محنت کا یہ صلہ ہے کہ میں نے حال ہی میں ایک سٹور سٹارٹ کیا جو اتنا وائرل ہوا کہ سٹاک ختم ہوگیا ۔حالانکہ بلکل سستی آئٹم رکھی تھی اسی لیے شائد آج 80% سٹاک ختم ہوگیا ہے اور آج کل سارے آرڈر آپ بی جانتے ہیں کیش آن ڈیلوری پر جاتے ہیں اس وجہ سے جو کسی طرح کر کے رقم لگائی تھی وہ مال بھیج دیا ہے اب اگر کوئی اور ساتھ ملنا چاہتا ہے تو 35% پروفٹ پر میرے ساتھ قانونی دستاویزات کے مطابق ایگریمنٹ کے بعد پارٹنر شپ کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے، میں ایک محنتی عورت ہوں کوئی طوائف نہیں اس لیے رشتے اور دوستی والے دور ہی رہیں اور صرف کاروباری حضرات سے ہی رابطہ کی درخواست کرتی ہوں۔ ایگریمنٹ کے لیے لاہور کی کسی بھی عدالت میں آ سکتی ہوں اور جو نیک انسان ویڈیو کال والی ٹائم پاس میٹنگ کرنا چاہتے ہیں ان سے پیشگی معزرت

Comments
Post a Comment