شاپ پوسٹ
دیکھیں خواتین کا تجارت کا کام کرنا ہماری ام المومنین حضرت خدیجہ کی سنت ہے مگر آج کے دور میں تو پردہ دار عورت کوئی بھی کام نہیں کر سکتی تجارت تو بہت دور میں آن لائن 5سال سے بچوں کے کپڑے جوتے اور اس طرح کی متعدد چیزیں ہیں جو 20 سے 25 ہزار کی 100 پیس مل جاتی وہ الگ الگ کلر اور ڈیزائن کے حساب سے میرا روزگار چلا ہوا تھا اچانک سے دراز والوں نے ایک پالیسی بنائی ہے کے 14 دن میں گاہک چیز واپس کر کے اپنی پوری رقم واپس لے سکتا ہے اس لئے 15 سے 16 دن بعد پیمنٹ ملتی ہے جنکی لاکھو روپے کی سرمایہ کاری ہے انکو تو فرق نہیں پڑتا مگر جس نے آرڈر آنا ہے تو انہی پیسوں سے کاروبار کرنا ہے انکے لئے بہت مشکل ہے اب میں چاہتی ہوں کوئی سرمایہ کاری کردے تاکہ جب میرے پیسوں کا مال بھیجا ہوگا تو اسکے پیسوں سے مال فروخت کر سکو دیکھیں اگر تو سمجھ میں آتا ہے تو مل کر ایگریمنٹ کر سکتے ہیں یا پھر پنجاب بینک کا ای اسٹامپ پیپر یا جو وارنٹی آپ مطمئن ہوں کیونکہ آج تین دن سے آرڈر بھیجنے کے لئے مال ہی ختم ہو گیا ہے تو کہیں سٹور کی ریٹنگ ہی خراب ناں ہو

Comments
Post a Comment